Live Updates

عمران خان نے لندن فلیٹ بیچ کربنی گالہ میں زمین خریدی، جن اکاؤنٹس سے پیسے ٹرانسفرہوئے انکی تفصیلات دیدی گئیں، عمران خان وزیراعظم یا وزیراعلیٰ نہیں رہے، تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پیر 29 مئی 2017 23:29

عمران خان نے لندن فلیٹ بیچ کربنی گالہ میں زمین خریدی، جن اکاؤنٹس سے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن فلیٹ بیچ کربنی گالہ میں زمین خریدی، جن اکاؤنٹس سے پیسے ٹرانسفرہوئے انکی تفصیلات دیدی گئیں، عمران خان وزیراعظم یا وزیراعلیٰ نہیں رہے ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عمران نے تمام ریکارڈ پیش کردیا کوئی قطری خط نہیں آرہا، ایک کیس حنیف عباسی،دوسرااکبرایس بابرنے دائرکیاہواہے،فوادچوہدری نے کہا کہ عمران خان نے لندن فلیٹ بیچ کربنی گالہ میں زمین خریدی، جن اکاؤنٹس سے پیسے ٹرانسفرہوئے انکی تفصیلات دیدی گئیں، عمران خان وزیراعظم یا وزیراعلیٰ نہیں رہے ،ہمیں عوام نے مینڈیٹ دیاہے کہ ہم ان کا ساتھ ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات