لاہور ، 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پیر 29 مئی 2017 23:15

لاہور ، 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) کیولری گرائونڈ کے قریب 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے جمع کروادی بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز کیولری گرائونڈ میں نامعلوم شخص کی لاش کو دیکھ کر راہگیروں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس کے مطابق مرنے والا حلیے سے ملنگ معلوم ہوتا ہے تاہم پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے ۔(معظم فخر)

متعلقہ عنوان :