جبراً زکوة یا فطرہ مانگنے والوں کی اطلاع قریبی رینجرز چیک پوسٹ پر یا رینجز ہیلپ لائن 1101 پر دیں: ترجمان رینجرز

muhammad ali محمد علی پیر 29 مئی 2017 22:02

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی ۔2017ء) رینجرز کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے کہ جبراً زکوة یا فطرہ مانگنے والوں کی اطلاع قریبی رینجرز چیک پوسٹ پر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجز کی جانب سے عوام کے نام خصوی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیغام میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ جبراً زکوة یا فطرہ مانگنے والوں کی اطلاع قریبی رینجرز چیک پوسٹ پر یا رینجز ہیلپ لائن 1101 پر دیں۔ اطمینان کرلیں زکوة و فطرہ مستحق افراد تک پہنچے۔ شہری جبری زکوةو فطرہ وصولی کیخلاف رینجرز کا ساتھ دیں۔

متعلقہ عنوان :