پی ایس او نے رمضان المبارک کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 29 مئی 2017 21:50

پی ایس او نے رمضان المبارک کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی ۔2017ء) پی ایس او نے رمضان المبارک کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آغاز پر پاکستان کی سب سے بڑی پیٹرولیم کمپنی پی ایس او کی جانب سے صارفین کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ پی ایس او نے رمضان المبارک کے سلسلے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس او نے ملک بھر  کے صارفین کیلئے الٹرون پریمئیم پیٹرول اور الٹران ایکس ہائی پرفارمنس اور ڈیزل کی قیمتوں کی کمی کا اعلان کیاہے۔

متعلقہ عنوان :