تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال ٹالک شو میں گاڈ فادر کی تصویر والی شرٹ پہن آئے

muhammad ali محمد علی پیر 29 مئی 2017 21:27

تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال ٹالک شو میں گاڈ فادر کی تصویر والی شرٹ ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی ۔2017ء) تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال ٹالک شو میں گاڈ فادر کی تصویر والی شرٹ پہن آئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کے دلچسپ اقدام کے سوشل میڈیا پر خاصے چرچے جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ولید اقبال ایک ٹی وی ٹالک شو میں گاڈ فادر کی تصویر والی شرٹ پہن آئے۔ ولید اقبال کے اس اقدام نے شو میں موجود ن لیگ کی رہنما مائزہ حمید کو خاصا پریشان کر دیا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر ولید اقبال کے اس اقدام سے لوگ خاصے محفوظ ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :