کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شمس الرحمن اوربیٹازخمی

پیر 29 مئی 2017 22:58

کوئٹہ۔29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ منوجان چوک پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور انکا بیٹازخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ منوجان چوک پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی شمس الرحمن اوربیٹازخمی ہوگیا۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر فوری طورپرزخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے جبکہ پولیس اورسیکورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :