بلاول بھٹو زرداری کا صدیق ابوبھائی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 29 مئی 2017 22:56

بلاول بھٹو زرداری کا صدیق ابوبھائی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر ورکر صدیق ابو بھائی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔