Live Updates

نواز شریف کو نااہل کروانے کیلئے اپنی نااہلی کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 29 مئی 2017 21:05

نواز شریف کو نااہل کروانے کیلئے اپنی نااہلی کی قربانی دینے کیلئے بھی ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی ۔2017ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو نااہل کروانے کیلئے اپنی نااہلی کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی جرم کیا ہی نہیں جس کے باعث انہیں نااہل کروایا جا سکے۔ تاہم اگر انہیں ن لیگ کسی طرح نا اہل کروا بھی دے تو وہ اس قربانی کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف کو نااہل کروانے کیلئے اپنی نااہلی کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات