Live Updates

جمائما نے عمران خان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی

پیر 29 مئی 2017 22:26

جمائما نے عمران خان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی۔

(جاری ہے)

پیر کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی ہے ۔جمائما نے عمران خان کے ٹوئٹ کو دوبارہ شیئر کیا اور ساتھ ہی کہا کہ یہ سچ ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :