وزیر اعلیٰ پنجاب سے ساہیوال ڈویثرن سے اراکین پالیمنٹ سے ملاقات کی

ساہیوال ڈویژن نے ریکارڈ مدت میں بجلی کی پیدوار پر مبارکباد

پیر 29 مئی 2017 22:20

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ساہیوال ڈویثرن سے اراکین پالیمنٹ سے ملاقات کی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ساہیوال ڈویثرن سے تعلق رکھنے والے اراکین پالیمنٹ سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں اراکین پارلیمنٹ ساہیوال ڈویژن نے ریکارڈ مدت میں بجلی کی پیدوار پر وزیر اعلیٰ کو مبارکباد دی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ اابتدائی طور پر دوسری ٹربائن سے 137 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور چند روز کے بعد کول پاور پلانٹ سے مجموعی طورپر 1320 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی جبکہ میرٹ اور شفافیت ہماری حکومت کا سکہ رائج الوقت ہے اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں اندھیروں سے روشنیوں کی جانب کا سفر جاری ہے۔ (علی)