وفاقی بجٹ پاکستان کو اقتصادی طور پر آگے لے جانے والا بجٹ ہے،مریم اورنگزیب
پاکستان کو ترقی کی منزل کی طرف بڑھتے دیکھنا بھی بڑے نصیب کی بات ہے،عدالتی فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہی آئیگا، استثنیٰ کا حق رکھنے کے باوجود وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کو ترجیح دی عمران خان اداروں کی تضحیک کرتے ہیں ،ملکی ترقی میں رکاوٹ بنتے ہیں،وزیرمملکت اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو
پیر 29 مئی 2017 21:41
(جاری ہے)
وزیرمملکت نے کہاکہ تحقیقاتی کمیٹی کا عمل پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق مکمل ہوگاعمران خان ایک طرح سے قانون سے بھاگنے کی کوشش ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی کو آئین و قانون کے مطابق کام جاری رکھنے کا کہا ہے۔انہوں نے کہاکہ جب بھی آئین وقانون کو مستحکم بنانے کی باری آتی ہے عمران خان ہمیشہ پارلیمنٹ سے بھاگتے ہیں۔وزیرمملکت نے کہا کہ عمران خان اداروں کی تضحیک کرتے ہیں ،ملکی ترقی میں رکاوٹ بنتے ہیںایسے عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں مستردکردے گی۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.