لاڑکانہ شہر کے نظر محلہ میں 28 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے کے باعث شدید زخمی

پیر 29 مئی 2017 20:29

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) لاڑکانہ شہر کے نظر محلہ میں 28 سالہ نوجوان صدام کھکھرانی بجلی کی 11 ہزار تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث شدید زخمی ہوگیا جسے ورثا نے بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں اسے طبی امداد دے کر ہوش میں لایا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں کے مطابق نوجوان کا جسم 30 فیصد جل چکا ہے تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ عنوان :