جے آئی ٹی کی تفتیش پانامہ میں چھپے سچ کو سامنے لے آئیگی،لوگوں کے فون ٹیپ کیے جارہے ہیں، سوشل میڈیا سے ٹویٹ نکلوانے کیلئے پی ٹی اے کا استعمال کیا گیا،جے آئی ٹی کے 2ارکان پر اعتراضات حیران کن ہیں، دونوں جے آئی ٹی ممبران وائٹ کالر انوسٹی گیشن کے ماہر ہیں،اعتراض جے آئی ٹی ممبران کو دباو میں لانے کوشش ہے،سعید احمد کا اکائونٹ منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کیا گیا
تحریک انصاف کے رہنمائوں نعیم الحق اور فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
پیر 29 مئی 2017 19:50
(جاری ہے)
دونوںجے آئی ٹی ممبران وائٹ کالر انوسٹی گیشن کے ماہر ہیں۔اعتراض جے آئی ٹی ممبران کو دباومیں لانے کی کوشش ہے۔
ان کو بھی پتہ چل گیا ہے۔معاملات کس طرف جارہے ہیں ۔فواد چودھری نے کہا ان کی خواہش ہے پرچے سے پہلے ہی سوالات بتادیے جائیں ۔پانامہ پیپر کیس بالکل صحیح سمیت میں جارہا ہے ۔سعید احمد کا اکاونٹ منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کیا گیا ۔سمن کے باوجود سعید احمد نے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہورہے ۔اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا جے آئی ٹی تفتیش پانامہ میں چھپے سچ کو سامنے لے آئے گی۔نواز شریف کے اکاونٹ میں 88کروڑ روپے آئے ہیں (خ ف)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.