مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی وکیل جاں بحق ہوگیا

پیر 29 مئی 2017 19:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی وکیل جاں بحق ہوگیامردان کے میں نامعلوم افراد نے مقامی وکیل کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں زیب عالم ایڈوکیٹ جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔