Live Updates

جمائما نے عمران خان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کو درست قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 مئی 2017 16:13

جمائما نے عمران خان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کو درست قرار دے دیا
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 مئی 2017ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے منی ٹریل سے متعلق عمران خان کے ٹویٹ کو سچ قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا پیسہ واپس پاکستان لا کر اس پیسے سے بنی گالہ کی زمین خریدی ۔ جس کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے جمائما خان نے اسے سچ قرار دیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :