ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی وصولی کیلئے 30 اور 31 مئی کو شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے

پیر 29 مئی 2017 16:03

ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی وصولی کیلئے 30 اور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی وصولی کیلئے تمام فیلڈ دفاتر کے اوقات کار بڑھا دیئے۔

(جاری ہے)

رواں ماہ کے آخری دو ایام 30 اور 31 مئی کو فیلڈ دفاتر شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر کی فیلڈ دفاتر نے سٹیٹ بنک آف پاکستان اور نیشنل بنک کے ساتھ رابطہ کیا اور تاکہ ٹیکس وصولیوں کی متعلقہ برانچوں کے ذریعے 31 مئی 2017 تک منتقلی یقینی بنائی جا سکے۔

متعلقہ عنوان :