Live Updates

گدھوں کی تعداد میں اضافہ; عمران خان بھی حکمران جماعت کے معترف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 مئی 2017 15:48

گدھوں کی تعداد میں اضافہ; عمران خان بھی حکمران جماعت کے معترف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 مئی 2017ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران  خان بھی حکمران جماعت کے معترف ہو گئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں ن لیگ کو مبارکباد دیتا ہوں۔

(جاری ہے)

  انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت میں ہر سال گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا۔ کم از کم کسی ایک شعبے میں ن لیگ نے اچھی کارکردگی دکھائی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :