ْپی ٹی آئی نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی

پیر 29 مئی 2017 15:48

ْپی ٹی آئی نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2017ء) تحریک انصاف نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی ، ملک بھر میں اس طرز کی وینز چلائی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے کاررواں پانامہ کے تحت وزیراعظم کی مبینہ کرپشن سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیارکرلی ہے اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے چیئرمین عمران خان کو پانامہ کرپشن وین کا معائنہ بھی کرایا۔ اس موقع پر عمران خان نے کچھ ضروری ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :