ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہوگی

پیر 29 مئی 2017 15:43

ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہوگی
سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت ِ پاکستان کے زیرِ اہتمام40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 70ویں قرعہ اندازی یکم جون بروز جمعرات رولپنڈی میں منعقد ہوگی ، 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈکا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے جبکہ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :