ہانگ کانگ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

پیر 29 مئی 2017 15:36

ہانگ کانگ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2017ء) ہانگ کانگ گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ، ہانگ کانگمیں فی تولہ سونے کی قیمت 11772 ہانگ کانگ ڈالر ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ روز کے مقابلے میں 34 ہانگ کانگ ڈالر زیادہ تھی اس کا اعلان چینی گولڈ اور سول ایکس چینج سوسائٹی نے کیا ہے۔