سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر بحث ، تحریک انصاف کی میثاق معیشت کی تجاویز ،چیئرمین نے حمایت کردی
پیر 29 مئی 2017 15:28
(جاری ہے)
معاشی اعداد و شمار حقائق پر مبنی ہونے چاہئیں ہائوس رینٹ اور میڈیکل الائونس میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا گیا تنخواہوں اور پنشنز میں اضافہ مہنگائی کے لحاظ سے ناکافی ہے صحت کے لئے کوئی بجٹ نہیں ہے وزیراعظم ہیلتھ کارڈ سکیم کے تحت ہیپاٹائٹس جیسے بڑے مرض کے لاج کیلئے سہولیات دی جائیں۔
پیپلز پارٹی نے اپنے شیڈو بجٹ کے ذریعے تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے دو کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں تعلیمی شعبے کے لئے خاطر خواہ رقوم نہیں رکھی گئی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ قرضوں میں ڈوبی معیشت میں ترقی کے حوالے سے ترجیحات کے بارے میں چائس کم رہ جاتی ہیں معاشی استحکام کا سفر جاری ہے وہ وقت آئے گا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا ماڈل دوسرے ملکوں میں پڑھا اور پڑھایا جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے بجٹ سازی کے عمل میں اراکین پارلیمنٹ کی شمولیت کے لئے اس معاملے کو سینٹ ہول کمیٹی میں زیر بحث لانے کی تجویز دی ہے۔ سینیٹر نعمان وزیر نے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر بجٹ کی تیاری سے سماجی شعبے کے حالات تبدیل نہیں ہونگے۔ اصل مسئلہ غربت میں نکالنے کے لئے گروتھ کی حکمت عملی ہے۔ اس حوالے سے منصوب بندی ترقی و اصلاحات کو ڈرائیونگ سیٹ پر ہونا چاہئے یہاں ایف بی آر اور وزارت خزانہ حاوی ہوتی ہے فلاحی ریاست بنانے کے لئے بنانے کے لئے ضروری ہے معاشی ترقی میں وزارت منصوبہ ب ندی کو کلیدی کردار دیا جائے لاہور میں ٹیکس والے دس کروڑ روپے کی رشوت لیتے ہیں جو میثاق معیشت کے لئے تیار ہیں۔ میثاق معیشت کے لئے چیئرمین سینٹ بارہ جون کو مشاورتی اجلاس کی تاریخ دے دیں آئیں میثاق معیشت بنا لیتے ہیں قرضے لینے کے ایکٹ آف پارلیمنٹ کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے۔ خیبر پختونخواہ میں پچاس پیسے سے فی یونٹ بجلی پیدا ہوسکتی ہے قبائلی سینیٹر سجاد حسین طوری نے کہا کہ قومی ترقی کے لئے فاٹا کے عوام کو قومی دھارے میں لانا ہوگا فاٹا کے لئے مالیاتی کمیشن میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.