سینٹ کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

پیر 29 مئی 2017 15:15

سینٹ کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) سینٹ کا اجلاس کل منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو ایوان بالا میں ایجنڈے میں شامل دیگر امور پر غور کے علاوہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز کیا گیا۔ بجٹ پر بحث کل منگل کو بھی جاری رہے گی۔