چیئرمین سینیٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت سجن جندال کے ساتھ وزیراعظم پاکستان کی غیر سرکاری ملاقات کو زیر بحث لانے کے حوالے سے تحریک التواء مسترد کردی

پیر 29 مئی 2017 14:30

چیئرمین سینیٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت سجن جندال کے ساتھ وزیراعظم ..
اسلام آباد ۔ 29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) چیئرمین سینیٹ نے بھارتی کاروباری شخصیت سجن جندال کے ساتھ وزیراعظم پاکستان کی غیر سرکاری ملاقات کو زیر بحث لانے کے حوالے سے تحریک التواء مسترد کردی۔

(جاری ہے)

سینیٹرز احمد سواتی‘ سید شبلی فراز‘ لیاقت خان ترکئی‘ نعمان وزیر خٹک‘ ثمینہ عابد‘ سراج الحق اور دیگر ارکان کی تحریک التواء پیر کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں شامل تھی لیکن اسے چیئرمین نے مسترد کردیا۔