دو سول ججز کے تقرر و تبادلے

پیر 29 مئی 2017 14:27

دو سول ججز کے تقرر و تبادلے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کے باہمی تقرر و تبادلوں کی منظوری دیدی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج طاہر منظور کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کمالیہ جبکہ عابد اسلام کو کمالیہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا گیا۔