ایک خطہ ایک سڑک تصور سے وسط ایشیائی ریاستوں سمیت تمام ممالک پرٹھوس اثرات مرتب ہونگے‘ مشاہد حسین سید

پیر 29 مئی 2017 14:27

ایک خطہ ایک سڑک تصور سے وسط ایشیائی ریاستوں سمیت تمام ممالک پرٹھوس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) سی پیک کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے میں ترقی اور خوشحالی کا ایک نیادورشروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ چین کے ایک خطہ ایک سڑک کے تصورسے وسط ایشیائی ریاستوں سمیت تمام ممالک پرٹھوس اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوںنے کہا کہ سی پیک منصوبے سے کسی ایک ملک کو نہیں بلکہ خطے سمیت دیگر ممالک کو بھی طویل المدتی فوائد حاصل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :