فاٹا ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے قابل تقسیم محاصل سے اضافی رقم کی فراہمی کے معاملے پر غور کے لئے سینٹ کی کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس عیدالفطر کے بعد ہوگا

پیر 29 مئی 2017 14:17

فاٹا ‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے قابل تقسیم محاصل سے اضافی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) فاٹا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لئے قابل تقسیم محاصل سے اضافی رقم کی فراہمی کے معاملے پر غور کے لئے سینٹ کی کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس عیدالفطر کے بعد ہوگا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا میں چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وزیرخزانہ کو تجویز دی کہ اس معاملے پر سینٹ کی کمیٹی آف دی ہول میں بحث کرائی جاسکتی ہے۔ وزیر خزانہ نے بھی اس سے اتفاق کیا۔ جس کے بعد چیئرمین نے اعلان کیا کہ اس معاملے پر کمیٹی آف دی ہول کا اجلاس عیدالفطر کے فوری بعد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :