یونان کے سابق وزیر اعظم کونسٹنٹائن متسوتاکس 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پیر 29 مئی 2017 14:09

یونان کے سابق وزیر اعظم کونسٹنٹائن متسوتاکس 98 سال کی عمر میں انتقال ..
ایتھنز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) یونان کے سابق وزیر اعظم اورمعروف رہنما کونسٹنٹائن متسوتاکس 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

یونان کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ان کے خاندان نے بیان میں کہا ہے کہ ان کے انتقال کے وقت ان سے محبت کرنے والے اور قریبی لوگ ان کے پاس تھے۔واضح رہے کہ 1918ئ میں پیداہونے والے کونسٹین ٹائن یونان کے سب سے طویل عرصے تک پارلیمانی خدمات سرانجام دینے کے بعد 2004ء استعفی دیدیا تھا۔

متعلقہ عنوان :