وزیراعلیٰ کا صوبائی سیکرٹری جنگلات سجاد حیدر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 29 مئی 2017 12:10

وزیراعلیٰ کا صوبائی سیکرٹری جنگلات سجاد حیدر کے والد کی وفات پر اظہار ..
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے صوبائی سکریٹری جنگلات سجادحیدر کے والد کے وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک پیغام میں دکھ اور مصیبت کے اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے لوحقین کے صبر وجمیل کے لیے بھی دعا کی ہے۔