تھرپارکر ، رانی کھیت کی بیماری ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ‘ مزید 8مور ہلاک ، مجموعی تعداد پندرہ ہوگئی

پیر 29 مئی 2017 12:01

تھرپارکر ، رانی کھیت کی بیماری ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ‘  مزید 8مور ..
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2017ء) تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ‘ گرڑابھ میںرانی کھیت سے مزید 8مور مر گئے‘ جس کے بعد دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ‘ گرڑابھ میں رانی کھیت سے مزید 8مور مر گئے‘ جس کے بعد دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہوگئی۔ جبکہ سینکڑوں بیماری میں مبتلا ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :