تمام جاری ترقیاتی منصوبے آئندہ ماہ مکمل کر لئے جائیں گے،سندھ حکومت

پیر 29 مئی 2017 10:44

تمام جاری ترقیاتی منصوبے آئندہ ماہ مکمل کر لئے جائیں گے،سندھ حکومت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں جاری تمام ترقیاتی پراجیکٹس آئندہ ماہ مکمل کر لئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان نے صوبائی حکومت کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبہ بھر میں جاری تمام ترقیاتی پراجیکٹس آئندہ ماہ جون کے آخر تک مکمل کر لئے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں پانچ سو ترقیاتی سکیمیں شامل ہیں جن میں زراعت، انفراسٹرکچر، تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور ٹیکنیکل تربیتی مراکز قابل ذکر ہیں۔

متعلقہ عنوان :