خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

اتوار 28 مئی 2017 23:50

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2017ء) خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ، لیویز فورس کے ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی میں امن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے کے بعد لیویز فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔

متعلقہ عنوان :