چمن میں لیویز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران اغواء ہونے والے تاجر کو بازیاب کرالیا

اتوار 28 مئی 2017 23:30

کوئٹہ۔28مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) چمن میں لیویز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران مغوی کوبازیاب کرالیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوار کو چمن کے علاقے میں لیویز وار پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پرکارروائی کرتے ہوئے 17مئی کو اغواء ہونے والے تاجر حاجی محمد ادوزئی بازیاب کرالیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :