آواران میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک

اتوار 28 مئی 2017 23:30

کوئٹہ۔28مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) آواران میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔لیویز کے مطابق اتوار کو آواران کے علاقے میں ایک نامعلوم شخص تخریب کاری کی غرض سے بارودی مواد نصب کر رہاتھا کہ اچانک بارودی مواد پھٹنے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی اور مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :