ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بم ناکارہ بنادیا

اتوار 28 مئی 2017 23:30

کوئٹہ۔28مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

ایف سی ذرائع کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے سڑک کے کنارے بم نصب کر ر کھا تھا فرنٹیر کور بلوچستان کے اہلکاروں نے بروقت اطلاع ملنے پر دیسی ساختہ بم ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :