صوابی ،بن زومہ ٹرسٹ کی یونین کونسل سلیم خان میں والی بال ٹورنامنٹ کاا نعقاد

اتوار 28 مئی 2017 23:20

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء)بن زومہ ٹرسٹ صوابی کی طرف سے یونین کونسل سلیم خان میں والی بال ٹورنامنٹ کاا نعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعاد میں ٹیموں نے حصہ لیا اور ایک صحت مند انہ مشاغل فراہم کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارتی کے رہنما اعجاز خان نے رنر اپ اور ونر ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کی اور نواجوں کو تاکید کی گئی کہ کھیل کھود میں اپنی فٹنس کے لئے ضرور حصہ لے ۔