ہنگو،خواتین کو ہنر مندانہ صلاحیتوں سے ہمکنار کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے‘صبیحہ حنا بنگش
اتوار 28 مئی 2017 23:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈائر یکٹریٹ آف کلچر خیبر پختو نخواہ کے تعاون سے کوٹکی بالا کے ایک مقامی حجرے میں منعقدہ ایک روزہ دستکاری نمائش کے شرکاء خواتین کے مجمع سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر خواتین نے ہاتھوں سے بنائے گئے مختلف نمائشی دستکاری کے سٹالز سجا رکھے تھے۔جس میں شرکاء نے گہری دلچسپی ظاہر کی۔این جی او ہوپ کے فی میل فیلڈ آفیسر صبیحہ اور حناء بنگش نے کہا کہ ڈائریکٹر یٹ آف کلچر صوبے میں ثقافتی سر گرمیوں اور بالخصوص خواتین کی بھر پور صلاحیتوں کو ابھارنے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایسے سر گرمیوں کے فروغ سے خواتین کی پیشہ وارنہ صلاحیتوں میں اضا فہ ہو گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.