رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں3731 یونٹس کااضافہ
اتوار 28 مئی 2017 21:40
(جاری ہے)
پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ( پاما) کے اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران ہنڈا سوک اور سٹی کی فروخت بالترتیب 31639 اور 21292 یونٹس تک بڑھ گئی جبکہ ٹویوٹا کرولا کی فروخت کاحجم 48203 یونٹس سے 45447 یونٹس تک کم ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق سوزوکی موٹرز کی تیار کردہ مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ پاما کے اعداد وشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 69فیصد کا نمایاں اضافہ ہواہے جس کا بنیادی سبب سیلزٹیکس کی شرح میں کی جانے والی کمی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.