لیش ، کینڈانڈا اور خارش کی بیماریوں کی جلد اور درست تشخیص کے لئے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد کیا جار رہا ہے‘ ڈاکٹر سکندر شورو
اتوار 28 مئی 2017 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ کی خصوصی ہدایت ہے کہ وہ صحت کے منصوبے جلداز جلد مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو صحت کی جدید اور بہترین سہولیات حاصل ہو سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو وبائی امراض سے بچائیں اور اس کی روک تھام کے لئے جار ی منصوبے پر بھی تیزی سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمینٹ محمد یوسف نے منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ منصوبے کے تحت لیش, کینڈانڈا اور خارش جیسی بیماریاں جن سے انفیکشن پھلنے کا خطرو ہوتا ہے کی تشخیص اور علاج میں مفید ثابت ہونے والی نئی جڑی بوٹیوں اور پودوں کی افادیت جاننے اور اس میں مضر صحت مواد کی موجودگی کا پتہ لگایا جائے گا تاکہ انسانی جسم کو نقصان سے بچایا جا سکے۔اس منصوبے پر پی سی 1 کی روشنی میں تیزی عملدرآمد جاری ہے اور منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.