وزیراعلیٰ سندھ سے سینیٹر عبدالرحمن ملک کی ملاقات،سیاسی صورتحال سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اتوار 28 مئی 2017 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پی پی کے رہنماء سینیٹر عبدالرحمن ملک نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :