ڈھڈیال میں بغیر اندراج تھانہ مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج

اتوار 28 مئی 2017 20:51

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2017ء) ڈھڈیال میں بغیر اندراج تھانہ مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

انچارج ایس ایچ او علی اکبر نے گشت کے دوران وقار ولد ذوالفقار جس نے اپنا مکان کرایہ دار ذیشان ولد سبطین کو بغیر اندارج تھانہ کرایہ پر دے رکھا تھا کیخلاف مقدمہ درج کرا کے اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :