آواران میں ایک شخص بارودی موادنصب کرتے ہوئے دوران دھماکا موقع پر جاں بحق ہوگیا

اتوار 28 مئی 2017 20:40

آواران میں ایک شخص بارودی موادنصب کرتے ہوئے دوران دھماکا موقع پر جاں ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) ضلع آواران میں ایک شخص بارودی موادنصب کرتے ہوئے دوران دھماکا موقع پر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع آوارن میں ایک شخص بارودی مواد نصب کررہا تھاکہ اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا

متعلقہ عنوان :