حب میں پولیس کی کارروائی، 10کلو گرام افیون برآمد ایک ملزم گرفتار

اتوار 28 مئی 2017 19:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) حب میں پولیس کی کاروائی 10کلو گرام افیون برآمد ایک ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق اتوار کو حب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے طارق نامی شخص کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے 10کلو گرام اعلی کوالٹی کی افیون برآمد کرلی

متعلقہ عنوان :