بولان کے علاقے میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

اتوار 28 مئی 2017 19:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) ضلع بولان کے علاقے میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کیمطابق بولان کے علاقے لمجی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیاگیا جبکہ دوسرے واقع میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نصیراحمد کو قتل کردیا

متعلقہ عنوان :