مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

اتوار 28 مئی 2017 19:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مستونگ بازارمیں نامعلوم افراد ایک دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکاندارموقع پر جاں بحق ہوگیا ملزمان واقع کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے