پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

اتوار 28 مئی 2017 18:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری سندھ وقار مہدی، راشد حسین ربانی،سینیٹر سعید غنی ،اقبال سانداور وقاص شوکت نے صدیق ابو بھائی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا۔

(جاری ہے)

۔انہوں نے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور سوگوار خاندان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :