پولیس حکام گریڈ اسٹیشنوں اور واپڈا کی دیگر تنصیبات کی خفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں ،آئی جی نے ہدایات جاری کردیئے
اتوار 28 مئی 2017 18:00
(جاری ہے)
سرکلر میں RPOs اور DPOs کو ہدایت کی گئی ہیں۔
کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ وہ واپڈا اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گریڈ سٹشن کے اندر داخلے کی اجازت نہ دیں ۔ ا س طر ح بڑے بڑے شاہراہوں پرروڈ کی بندیش کی اجازت بھی نہ دیں ۔ انہیں احتجا ج کے مقامات / جگہوں پر لاٹھی چارج کے اوزار / آلات سے لیس مناسب تعداد میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔انہیں واپڈا کی تنصیبات / ملازمین کو ممکنہ خطرے کے پیش نظر قانون کی رٹ کو ہر صورت میں یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ اگرکہی واپڈحُکام کے ساتھ مذاکرات مطلوب ہو تو ایسی صورت میںجلوس کے چند مشران / رہنمائوں کے لیے واپڈ ا افسران کے ساتھ مذاکرات کے سہولت کا انتظام کریں اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اس سلسلے میں جاری شدہ اپریشنل گائیڈ لائنز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں سرکلر میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ تمام RPOs اور DPOs ریاست کے تمام تنصیبات اور ان کے ملازمین کی خفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو موثر استعمال کو بروئے کار لائیں گے۔سرکلر میں واپڈا افسرا ن او ر پولیس افسرا ن کے مابین ہر وقت قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور کسی بھی احتجاج کی صورت میں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر حالات کی نزاکت کے مطابق تدابیر اختیار کرنے اور اقدامات اُٹھانے کی بھی ہدایت کی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس کے ساتھ ساتھ ہی ایک اور مراسلے میں پیسکو خکام کو تمام RPOs اور DPOs کے موبائل نمبر اور گھروں کے ٹیلفون نمبر فراہم کر دئیں گئے ہیں ۔ اور پیسکو خکام سے کہا گیا ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنانے کے لیے پیسکو کے تما م سٹاف بشمول سینئر افسران امن و امان کی کسی بھی صورت خال میں عوام سے گفتوشنیداور مذکرات کرنے کے لیے اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں ۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.