خانیوال روڈپرٹریفک حادثے میں 5افرادجاں بحق اور 14زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 28 مئی 2017 17:41

خانیوال روڈپرٹریفک حادثے میں 5افرادجاں بحق اور 14زخمی ہوگئے
لودھراں (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔28مئی2017ء): خانیوال روڈپرٹریفک حادثے میں 5افرادجاں بحق اور 14زخمی ہوگئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خانیوال روڈ پرمسافربس صادق آبادسے فیصل آبادجارہی تھی۔

(جاری ہے)

کہ لودھراں کے قریب حادثہ پیش آگیا۔حادثے میں 5افرادجاں بحق اور 14زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونیوالے افرادکوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔جبکہ پولیس نے واقعے سے متعلق قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔