ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نیسرچ آپریشن کے دوران سڑک کنارے نصب بم برآمد کرلیا

اتوار 28 مئی 2017 17:20

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) ڈیرہ بگٹی میں ایف سی نیسرچ آپریشن کے دوران سڑک کنارے نصب بم برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں حساس ادارے اور فرنٹیئررکانسٹیبلری کے جوانوں کی جانب سے سرچ آپرشن کے دوران روڈ کنارے نصب کیا گیا بم کرلیا ،ْبم کو فوری طور پر کنٹرولڈ بلاسٹ کے ذریعے تباہ کردیا گیا،برآمد ہونے والا یہ دیسی ساختہ بم دہشت گرد وں نے اپنے مذموم مقاصد کیلئے نصب کیا تھا ،ْجو سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ناکام بنادیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :