قومی اسمبلی میں مالی سال 2071-8کے وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز (آج) سے ہوگا

اتوار 28 مئی 2017 17:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2017ء) قومی اسمبلی میں مالی سال 2071-8کے وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز (آج)پیر سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد(آج) پیرکو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے جو 9جون تک جاری رہے گی اور اسی روز وزیرخزانہ بحث سمیٹیں گے ۔

متعلقہ عنوان :