Live Updates

رمضان المبارک کاآغاز:مذہبی اسکالرمولاناطارق جمیل کومرحوم جنیدجمشیدکی یادستانےلگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 28 مئی 2017 17:02

رمضان المبارک کاآغاز:مذہبی اسکالرمولاناطارق جمیل کومرحوم جنیدجمشیدکی ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔28مئی2017ء) : رمضان المبارک کے آغازکے ساتھ ہی معروف مذہبی اسکالرمولاناطارق جمیل کومرحوم نعت خواں جنید جمشید کی یاد ستانے لگی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق معروف اسکالرمولاناطارق جمیل نے اپنے فیس بک پیج پرجنیدجمشیدکی تصویر شیئرکی۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ آج ایک شخص بہت یادآیا۔ انہوں نے مختصرتحریرمیں معروف ثناء خواں مرحوم جنید جمشید کے درجات بلندی کی دعابھی کی۔ مولانا طارق جمیل نے دعاکی کہ اللہ پاک جنیدجمشیدبھائی کی مغفرت فرمائے۔آمین

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :